: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 21 مئی ( اعتما د نیو ز ) ر ا ئل چیا لنجر س بنگلو ر نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا اور کپتا ن و یر ا ٹ کو ہلی کی جا ر حا نہ بیا ٹنگ کی مد د سے 6 وکٹ پر 160 ر ن اسکو ر کئے جسکے جو ا
ب میں سن را ئز ر س حید ر آ با د نے مقر ر ہ نشا نہ کو حا صل کر لیا اور میا چ جیت گیا ۔ بھو نیشو ر کما ر حید ر آ باد کے کامیا ب بو لر ثا بت ہو ئے جنہو ں نے 27 رن کے عو ض 2 وکٹیں حا صل کی۔ ڈ یو ڈ وا ر نر نے شا ندا ر 59 رن بنا نے کیلئے میا ن آف دی میا چ کا ایوا ر ڈ د یا گیا ۔